• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کے قیام کو 79 برس مکمل، آج یوم تاسیس منایا جائیگا

اسلام آباد (فاروق اقدس) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا 79واں یوم تاسیس آج منایا جارہا ہے۔ پاکستان نے 30 ستمبر 1947 کویواین امن مشن میں شمولیت اختیار کیا، 192 ممالک و ریاستیں اقوام متحدہ کی ممبر ہیں اقوام متحدہ کے قیام کو آج 79 برس مکمل ہوئے، اقوامِ متحدہ کا قیام دوسری عالمی جنگ کے اختتام پر عمل میں آیا۔ اقوامِ متحدہ کو تشکیل دیتے ہوئے اس کے چارٹر میں اس کا جو بنیادی مقصد بیان کیا گیا تھا وہ آنے والی نسلی کو جنگ کی لعنت سے محفوظ رکھنا” تھا مگر اقوام متحدہ کے 24 اکتوبر سنہ 1945 کے قیام سے لے کر اب تک گذشتہ 76 برسوں میں ڈھائی سو سے زیادہ جنگیں ہوچکی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید