• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج، پارٹی رہنما اختر لانگو گرفتار

اسلام آباد(جنگ نیوز) اسلام آباد پولیس نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا، پارٹی رہنما اختر لانگو گرفتار ۔۔ادھر اسلام آباد پولیس نےبی این پی مینگل کے رہنما اور سابق رکن بلوچستان اسمبلی اختر حسین لانگو کو گرفتار کرلیا ہے۔انہیں تھانہ سیکرٹریٹ پولیس اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی کے مقدمہ میں گرفتار کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید