• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کےزرمبادلہ ذخائرمیں ایک ہفتے کے دوران مزید ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بینک کے ذخائر ایک ہفتے میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 11 ارب 4 کروڑ 7 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے اس وقت 4 ارب 97 کروڑ 64 لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح 18 اکتوبر کو ملک کے مجموعی زر مبادلہ ذخائر 16 ارب ایک کروڑ 71 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید