• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، نیا ریکارڈ قائم، 88 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، ملکی سیاسی صورتحال میں بہتری، شرح سود میں مزید کمی کے واضح امکانات اور کارپوریٹ سیکٹر کے اچھے مالی نتائج کی وجہ سے مارکیٹ بلندی کی جانب گامزن، جمعرات کو تیزی کی بڑی لہر کی وجہ سے 100انڈیکس میں2.01کی شرح سے 1751پوائنٹس کا نمایاں اضافہ،88ہزار پوائنٹس کی حد عبور ہونے سے نیا ریکارڈ قائم،52.42 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 173 ارب 62کروڑ 744روپے کا اضافہ، کاروباری حجم 8.34فیصد زیادہ رہا۔

ملک بھر سے سے مزید