• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں2300روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 23ڈالر فی اونس کی کمی سے2757ڈالر سے کم ہو کر 2734ڈالر فی اونس پر آگئی ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2300 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 83 ہزار 100 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 1971 روپے کی کمی سے 2لاکھ 42ہزار 713 روپے ہو گئی ،تاہم چاندی کی قیمت 3350 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

ملک بھر سے سے مزید