• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 21 پیسے تک سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے بڑھ گئی،اوپن مارکیٹ میں 21 پیسے تک کی کمی،یورو کی قیمت 70 پیسے تک گھٹ گئی،پاؤنڈ بھی 1.39 روپے تک سستا ہو گیا ، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو روپے کے مقابلے پرانٹر بینک میں10 پیسے کے اضافے سےڈالر کی قیمت خرید 277.60 روپے سے بڑھ کر 277.70روپے اورقیمت فروخت 277.75روپے سے بڑھ کر 277.85 روپے ہو گئی۔

ملک بھر سے سے مزید