• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع، پاکستانی اے ٹی سی کی پرواز جاری رکھنے میں معاونت

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی شہر کوچن سے لندن جانے والے ایئر انڈیا کے طیارے میں بم کی اطلاع کے باوجود بھارتی پائلٹ نے پرواز جاری رکھنے کا فیصلہ کیا جس میں پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولر (اے ٹی سی) نے اسکی بھرپور معاونت کی، کراچی ایئرٹریفک کنٹرولر نے کپتان کو رہنمائی کرتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود سے گزارا۔
ملک بھر سے سے مزید