• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ بین الصوبائی موٹرسائیکل لفٹر و ڈکیت گروہ کے 4 کارندے گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے وی ایل سی نے مبینہ بین الصوبائی موٹرسائیکل لفٹر و ڈکیت گروہ کے 4 کارندوں کوگرفتارکرکے چھینی و چوری کی گئیں12 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید