• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)چیف الیکشن کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کو بحال کر دیا ہے انہیں بعض الزامات کے بعد معطل کر دیا گیا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید