• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے دوسرے سالانہ(ضمنی امتحانات) کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے28اکتوبر سے دوسرے سالانہ (ضمنی امتحانات) 2024کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، فارم بغیر لیٹ فیس کے 28اکتوبر سے14 نومبر 2024ء تک جمع کرا ئےجاسکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید