• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلحدیث کی 7ویں سالانہ سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس آج

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) اہلحدیث کی 7ویں سالانہ سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس آج ناظم آباد پاپوش خلافت چوک روڈ پر منقد ہوگی ، علامہ ابتسام الہٰی ظہیر، مولانا قاری خلیل الرحمٰن جاوید ۔ علامہ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی اور مولانا ابرہیم جونا گڑھی خصوصی خطاب کرینگے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید