• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوسر بازی اور اسلحے کے زور پر لوٹنے والے گروہ کے 4 کارندے گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس آئی یو نے خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے اور اندرون پاکستان بینکوں اور منی چینجر میں نوسر بازی اور اسلحے کے زور پر لوٹنے والے گروہ کے چار کارندوں کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا، ملزمان سے دو موٹر سائیکل جو کہ تھانہ جوہر آباد سے چوری کی گئی تھیں برآمد کی گئیں، ملزمان میں اکبر عبدالحسین ،عمر عبدالحسین ، جہانزیب احسن نواز اوررحیم عیدان شامل ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید