• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی منصوبوں کی منظوری سے پہلے پی ایس پی اے کا این او سی لازمی ،وزیر بلدیات

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیر روکنے کے لئے جنگلات اور زرعی اراضی کا تحفظ ضروری ہے۔ وہ سول سیکرٹریٹ میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ مجوزہ پنجاب سپاشل پلاننگ اتھارٹی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ہر ضلع میں اراضی کی مانیٹرنگ کرے گی۔ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری سے پہلے پی ایس پی اے کا این او سی لازمی ہوگا۔
لاہور سے مزید