• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام شہری ٹریفک قوانین کی سداری یقینی بنائیں،راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نےجامعہ نعیمیہ میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ تمام شہری ٹریفک قوانین کی سداری یقینی بنائیں۔ کسی دوسرے کی جان کوخطرے میں ڈالنا خلاف اسلام ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بہت تیز گاڑی چلانا، سڑک پر ریس لگانا، خطرناک طریقے سے اور ٹیک کرنا، بلاضرورت تیز ہارن بجانا، ریڈ سگنل کراس کرنا نہ صرف قانوناً بلکہ شرعی اعتبار سے بھی قابل مواخذہ جرم ہے۔
لاہور سے مزید