• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل کی فیملی کون کانفرنس شروع،الٹراساؤنڈ پر3سیشن

لا ہو ر (جنرل رپورٹر)اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن کے زیر اہتما م 34انٹرنیشنل ویں فیملی کون کا نفر نس شروع ہو گئی ۔ افتتاحی روز کانفرنس کا با قا عد ہ آ غا ز تلا وت قر ان پا ک سے کیا گیا ، پر وفیسر ڈاکٹر صفد ر ملک ،پر وفیسر ڈاکٹر صو لت ،پر وفیسر ڈاکٹر منظو ر ،پر وفیسر ڈاکٹر امجد اقبا ل ،ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر فا ئر ہ ،ڈاکٹر سمعیہ اوردیگرڈاکٹرز نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید