• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک لبیک کے فلسطینوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے

لاہور (خبرنگار) تحریک لبیک نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف پریس کلبوں کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ جبکہ لاہور شملہ پہاڑی پریس کلب کے باہر ضلعی امیر عثمان مظفر نقشبندی کی قیادت میں مظاہرہ کیا،احتجاجی مظاہرے میں قاری جمیل شرقپوری، شہزاد مٹھا،حاجی عامر نقشبندی،محمد یوسف رضوی، میاں محسن ایڈووکیٹ،حافظ عثمان کمبوہ،ملک حمزہ، میاں عمر جیندرا سمیت دیگر رہنماؤں اورسینکڑوں کارکنان نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید