• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ کا بیلف سے بدتمیزی کرنے پرمقدمہ درج کرنیکاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے حبس بیجا میں رکھے گئے شہری کی بازیابی کےلئے جانے والے عدالتی بیلف تنویر حسین سے بدتمیزی کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بیلف خود عدالت ہوتی یے اس سے ایسا رویہ برداشت نہیں کیا جاسکتا ہے ۔
لاہور سے مزید