• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ کے روٹ پرغیرحاضری اے ایس آئی معطل

لاہور(کرائم رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے روٹ سے غیر حاضری پر چوکی انچارج گلدشت ٹاؤن ایس آئی فیاض کو ایس پی کینٹ نےمعطل کرکے پولیس لائنز بھجوا دیا گیا۔
لاہور سے مزید