• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم دفاع کی مناسبت سےتقریری اورجنگی ترانوں کے مقابلے

لاہور (پ ر) ادار ہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے تقریری اور جنگی ترانوں کے مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں اور مدارس کے طلبا نے شرکت کی۔جنگی ترانوں کے مقابلے میں یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز نے سات جبکہ تقریری مقابلوں میں بارہ پوزیشنز حاصل کیں۔ نرسری تا دوئم کیٹگری میں طالبہ بریحہ بخاری نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
لاہور سے مزید