• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں لڑائی جھگڑےطلباء تنظیموں کے 24کارکن نظربند

لاہور(کرائم رپورٹر سے) پنجاب یونیورسٹی میں لڑائی جھگڑے پر پولیس نے طلبہ تنظیموں کے 24 کارکنوں کو تھری ایم پی او کے تحت 90 روز کیلئے نظر بند کرایا گیا۔ چند روز قبل طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم میں طلبہ اور سکیورٹی گارڈز زخمی ہوئے تھے،ایچ ای سی اور یونیورسٹی انکوائری کمیٹی کی وجہ سے پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیاتھا۔
لاہور سے مزید