• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہسپتال کے باہررکشہ ڈرائیوروں کے 2گروپوں میں جھگڑا

لاہور(کرائم رپورٹر سے)جناح ہسپتال کے باہر پارکنگ پر رکشہ ڈرائیور وں کے 2گرو پوں کاآپس میں جھگڑا ہوگیا۔دونوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈے برسا دئیے۔
لاہور سے مزید