• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور یوتھ فیسٹیول 2024 کے مختلف ایونٹس کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ کمشنر نے کہا ہے کہ لاہور یوتھ فیسٹیول 8تا 10نومبر ہوگا۔ یوتھ فیسٹیول کے تحت 30کلومیٹر کی سائیکلنگ ریس 9نومبر کو ہوگی، 11.3کلومیٹر میرا تھون ارفع کریم ٹاور تا فورٹریس 10نومبر کو ہوگی۔
لاہور سے مزید