• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کی آرگنائزنگ کمیٹی کااجلاس

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )31اکتوبر کے جشن پارلیمانی بالا دستی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جسمیں چودھری اسلم گل،حاجی عزیز الرحمن چن،میاں مصباح الرحمن،فیصل میر،فائزہ ملک شریک تھے ۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پیپلز پارٹی کے شہر بھر سے قافلے 31اکتوبر کو 3 بجے چیئرنگ کراس پہنچیں گے۔
لاہور سے مزید