• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدوروں کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر فوری پیشرفت کی تفصیلات طلب

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی گورننگ باڈی کا 12واں اجلاس سیکرٹری لیبر پنجاب نعیم غوث کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر مزدوروں کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر فوری پیشرفت کے لیے طلب کیا گیا۔
لاہور سے مزید