• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ فرٹیلائز ر اوراورمحکمہ زراعت کے تعاون سےلیہ میں سرسبز کسان کنونشن

لاہور(پ ر)فاطمہ فرٹیلائزر اور محکمہ زراعت تو سیع پنجاب کے باہمی تعاون سے گندم کی پیداواری مہم کے حوالے سے لیہ کے مقامی ہوٹل میں سرسبز کسان کنونشن ہوا ۔ فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی کے زونل سیلز منیجر سنٹر زون ارشد اشرف نے تمام زرعی ماہرین ،محکمہ زراعت کے عہدہ داران اور کاشتکاروں کو خوش آمدید کہا اور فاطمہ گروپ کے بزنس پروفائل پر روشنی ڈالی محکمہ زراعت توسیع پنجاب ڈی جی خان ڈویڑن کے ڈائریکٹر مہر عابد حسین نے فاطمہ فرٹیلائزر کی طرف سے کاشتکاروں کیلئے سرسز گندم کنونشن منعقد کرانے کے اقدامات کو سراہا۔
لاہور سے مزید