• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3پارکس کی مغلیہ طرز تعمیر پربحالی شروع

لاہور (خبرنگار)پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے مال روڈ کے 3 پارکس کی مغلیہ طرزتعمیر پر بحالی کاکام شروع کردیاہے۔ اس اقدام کا مقصد لاہور کے ہارٹی کلچرل ورثہ کی بحالی اور گرین کور کو بڑھانا ہے۔ نیلا گنبد سے انارکلی بازار تک پھیلے اس منصوبہ کو باغ نور جہاں کا نام دیا گیا ہے جو فضا سے مور کی طرز پر دکھائی دے گا۔
لاہور سے مزید