• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیریوں کیلئے آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری وصوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے یوم سیاہ کشمیر پراپنےپیغام میں کہاہے کہ بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی غاصبانہ قبضہ کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج ہے ۔انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر 77 برس سے جاری ہے کشمیریوں کیلئے آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا۔
لاہور سے مزید