• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کی رکنیت سازی کی مہم کاآغاز

لاہور (خبرنگار) مرکزی مسلم لیگ لاہور نے36 یونین کونسل میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ خالد مسعود سندھو، حافظ طلحہ سعید، خالد نیک گجر، تابش قیوم، انجنئیر حارث ڈار اور حافظ عبدالرؤف سمیت مرکزی قائدین اور ضلعی صدور نگرانی کررہے ہیں۔ اس موقع پر مرکزی صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ لاہور میں منفرد انداز میں رکنیت سازی مہم کا سلسہ شروع کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی، چوہدری معاذ اشتیاق سعد شاہین بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید