• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیری جلداپنی منزل پائیں گے،کمشنر

لاہور(خبرنگار)یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا کہ 27اکتوبر تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب جنت نظیر کشمیر پر بھارت کی جانب سے غاصبانہ قبضہ کیا گیا۔ آزادی جیسی نعمت عظیم سے کشمیری آج بھی محروم ہیں، کشمیری عوام جلد اپنی منزل پائیں گے۔ بھارت کے ظلم و جبر سے کشمیری جلد نجات پائیں گے. ظلم کی رات ختم ہوکر رہتی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں اقوام عالم کشمیریوں کا حق دلانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
لاہور سے مزید