• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج سے 3 روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گا

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ملک بھر سمیت پنجاب میں بھی آج سے تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہےجس کے دوران 2کروڑ 30لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
لاہور سے مزید