• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اہلکاروں کادبئی سے آئے نوجوان پرتشدد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گلشن راوی میں پولیس اہلکاروں نے دبئی سے واپس آنے والے نوجوان نعمان پر مبینہ طور پر تشدد کردیا۔ واقعے کی موبائل ویڈیو منظر عام پر آ گئی، جس میں پولیس اہلکار خاتون کو دھمکیاں دیتے ہوئے نظر آ رہے ہی ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ معاملہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے جس کے بعد قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔
لاہور سے مزید