• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غریب عوام کا استحصال بند کیا جائے، ریلیف نہ ملنا جمہوری قدروں کے منافی ہے، شاداب نقشبندی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ غریب عوام کا استحصال بند کیا جائے، سندھ حکومت مزدوروں کو اعلان کے مطابق تنخواہ دلائے، غریب کو روزگار نہ ہی تعلیم وصحت میسر ہے،جمہوری حکومت میں عوام کو ریلیف نہ ملنا جمہوری قدروں کے منافی ہے،بجلی،گیس، ٹیلیفون کے بلوں اور پیٹرول پر بے جا ٹیکسز ختم کرکے عوام کو ریلیف فراہم ،روزمرہ استعمال کی اشیاء پر ٹیکس ختم اور انہیں سستا کیا جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید