• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس میں فلیٹ سے کے ایم سی کے ریٹائرڈ ملازم کی 3 دن پرانی لاش ملی، گولی مار کر قتل کیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس فیز 5 میں واقع فلیٹ سےکے ایم سی کے ریٹائرڈ ملازم 65 سالہ غنی الرحمن ولدگل رحمن ٰ کی 3دن پرانی لاش ملی جسے گولی مار قتل کیا گیا، مقتول شاہ رسول کالونی کا رہائشی تھا اور جس فلیٹ سے اس کی لاش ملی اسے وہ دوستوں کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے استعمال کرتا تھا، مقتول کے ایم سی فٹبال ٹیم کا کوچ بھی رہ چکا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید