• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

کراچی(سٹاف رپورٹر) تیموریہ تھانہ کی حدود نارتھ ناظم آباد شیر شاہ سوری روڈ پر نادرا میگا سینٹر کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 25سالہ محمد انس ولد محمد رئیس شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج دم توڑ گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید