• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ایسٹ، ایل پی جی سلنڈر کی دکانوں کے خلاف کارروائی، 4 افراد گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرکے دکانوں میں موجود ایل پی جی سلنڈرز کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید