• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مسجد و امام بارگاہ ابو طالب کے منیجنگ ٹرسٹی آغا تجمل کے صاحبزادے آغا مصطفیٰ حسین کی مجلس چہلم جمعرات 31 اکتوبر کو بعد نماز مغربین ساڑھے7 بجے مسجد و امام بارگاہ ابو طالب خیا بان ٹیپو سلطان فیز8 ڈی ایچ اے میں منعقد ہوگی، قرآن خوانی کے بعد سوز خوانی پسران فائق حسین رضوی ،سلام اظہار حسین فتحپوری پیش،مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی خطاب کرینگے ، آغا افسر حسین نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی اپیل کی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید