• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی اور بجلی کی طویل بندش، علاقہ مکینوں کا ٹیپو سلطان روڈ احتجاج اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پانی، بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے ٹیپو سلطان روڈ پر کے الیکٹرک کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا اور شہید ملت سگنل کی طرف جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی جس کے باعث اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا،مشتعل مظاہرین نے کے الیکٹر ک انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ،اس موقع پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید