کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹائون تھانہ کی حدود میں واقع گھر سے 22سالہ اکبر حسین ولد غلام حسین کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کاکہنا ہےکہ نوجوان نے گلے میں پھند الگا کر خودکشی کی ہے۔