ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 37مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ نیوملتان کے علاقے فیضان انیس سے موٹرسائیکل وموبائل ،اظہر جاوید ،غلام عباس سے موبائلز،عادل مشتاق سے نقدی و موبائل چھین لئے گئے ، شوکت علی سے ملزمان موبائل و نقدی،عبدالستار سے نقدی و موبائل ، محسن شفیق،معظم شہزاد سے موٹرسائیکل سوار جھپٹا مارکر موبائلز لے گئے ، اسرار احمد سے نقدی و موبائل ، محمد امجد سے نقدی31ہزار ،موٹرسائیکل وموبائل،تھانہ شاہد سے موبائل چھین لیا گیا، محمد علی ، ثقلین ، اظہر ،سلیم ، عاشر عظیم ، نعیم اللہ ،جہانزیب ،غلام عباس ، حاجی طارق ،محمد سفیان ، مدثر طفیل ،عدنان،مستقیم ریاض ،اصغر ، فاروق قریشی ،محمد سفیان مرزا جہانزیب حافظ مشتاق احمد ،قیصر ندیم ماجد علی ، یاسر علی ، وسیم اکرم ، عدنان ، محمد ارشاد اور عبدالروف کے گھروں سے نقدی ،موٹرسائیکلیں ،موبائلزفونز سمیت دیگر قیمتی سامان چوری ہوگئے ۔