• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی یونیورسٹی اساتذہ کااحتجاج جاری

پشاور(وقائع نگار)زرعی یونیورسٹی پشاور کے اساتذہ کا اپنے مطالبات کےلئے احتجاج بد ستور جاری ہے جبکہ جامعہ کے پینشنرز نے بھی احتجاج میں شمولیت کر لی ہے کئی روز سے جاری احتجاج کے باعث جامعہ میں تدریسی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہے جس سے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے لگا تاہم یونیورسٹی انتظامیہ اور وائس چانسلر اساتذہ کے مطالبات کو لیکر ٹھس سے مس نہیں ہو رہے جس سے احتجاج مزید پھیلنے کا خدشہ ہے
پشاور سے مزید