• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی زرعی مشاورتی کمیٹی، سب کمیٹی زرعی ٹاسک فورس کا اجلاس

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ راولپنڈی رمیشا جاوید کی زیر صدارت ضلعی زرعی مشاورتی کمیٹی، سب کمیٹی زرعی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ سعدیہ بانو ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) راولپنڈی نے محکمہ زراعت کی سرگرمیوں، پراجیکٹس سمیت مختلف اہداف اور ان کے حصول کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ کھادوں کی کوالٹی کو چیک کرنے کے لئے محکمہ زراعت کے افسران مسلسل نگرانی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید