• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربراہ وبائی امراض کنٹرول ملتان و جنوبی پنجاب کا نشتر 2 کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سربراہ وبائی امراض کنٹرول ملتان و جنوبی پنجاب ڈاکٹر عطا الرحمان خان نے نشتر-2 ہسپتال ملتان کا دورہ کیا اس دوران ڈینگی سمیت دیگر تمام مریضوں کی عیادت کی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق مریضوں کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا بعدازاں ایم ایس نشتر-2 ڈاکٹر صائمہ بتول اور ایچ او ڈی میڈیسن اور کنسلٹنٹس کے ساتھ ڈینگی کے مریضوں کی بروقت رپورٹنگ، تشخیص اور علاج کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
ملتان سے مزید