• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کی شکایات میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی) گزشتہ چند مہینوں کے دوران ملک میں واٹس ایپ اکاؤنٹس کے ہیک ہونے کی شکایات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو رواں سال یکم جولائی سے اب تک واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیکنگ کے حوالے سے 1426شکایات موصول ہوئی ہیں۔ اس میں ان صارفین کی تعداد شامل نہیں ہے جن کی شکایات کا اندراج نہیں ہوا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید