• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز کو صوبے کی تمام لوکل گورنمنٹس تک پہنچایا جائے،سیکرٹری بلدیات

لاہور(خصوصی رپورٹر) سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں نے پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی (PMDFC) اور جرمن ترقیاتی ادارے (GIZ) کے افسران کے ساتھ میٹنگ میں بلدیاتی افسران کے لئے تیار کردہ ایس او پیز اور تربیتی پروگرامز کو صوبے کی تمام لوکل گورنمنٹس تک پہنچایا جائے۔
لاہور سے مزید