• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اللہ والے خدمت کرواتے نہیں کرتے ہیں،ڈاکٹرحسن محی الدین

لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی ؒکی تعلیمات اور شخصیت پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ والے خدمت کرواتے نہیں خدمت کرتے ہیں۔