• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کی حکومت آنے سے ملک میں افراتفری ختم ہوگئی، منصف اعوان

لاہور(پ۔ر) جسٹس پارٹی کے سربراہ ملک منصف اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے حکومت میں آنے کے بعد ملک میں افراتفری کی صورتحال کو ختم کیا۔ ملک منصف اعوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے ملک میں افراتفری پھیلانے کے جو منصوبے بنا رکھے تھے وہ سب ناکام ہوچکے ہیں اس کا سہرہ موجودہ حکومت کے سر جاتا ہے۔
لاہور سے مزید