• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ کالوگوں کی خوشیاں واپس لانے کیلئے بسنت کا تحفہ ،بلال یاسین

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب نے لوگوں کی خوشیاں واپس لانے کیلئے محفوظ بسنت کا تحفہ دیالاہور میں بسنت کیلئے پتنگ بازی کے سامان کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس، وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر بلال یاسین نے محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس کی صدارت کی۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے سیف بسنت کے حوالے سے انتظامات بارے بریفنگ دی۔ سپیشل سیکرٹری داخلہ زینب خان، ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سکیورٹی، ایڈیشنل سیکرٹری پریزن و دیگر نے اجلاس میں شرکت کی ۔
لاہور سے مزید