• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورت حال

لاہور (نیوزرپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 33 ہزار 500 کیوسک اور اخرج 55 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 13 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 700 کیوسک، خیرآباد پل آمد 21 ہزار 900 کیوسک اور اخرج 21 ہزار 900 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 5 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 38 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 12 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 300 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 63 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 57 ہزار 300 کیوسک، چشمہ آمد 64 ہزار 400 کیوسک اوراخراج 55 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 53 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 43 ہزار 200 کیوسک،گدو آمد 43 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 36 ہزار 500 کیوسک، سکھر آمد 34 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 200 کیوسک، کوٹری آمد 21 ہزار 200 کیوسک اور اخراج ایک ہزار 600 کیوسک،تریموں آمد 13 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 400 کیوسک، پنجند آمد 7 ہزار کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیاگیا۔آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1528.30 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.554 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1186.60 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.461 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.20 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.091ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے۔
لاہور سے مزید