ملتان (سٹاف رپورٹر) منڈی بہاؤالدین سے پروگرام سے واپسی پر کار ایک کھائی میں جا گری جس سے ڈانسر مہک ملک اور انکے بھائی جو کہ گاڑی ڈرائیو کررہے تھے زخمی ہو گئے مہک ملک کا بازو فریکچر ہو گیا ، ملتان کے سماجی رہنما اور مہک ملک کے مداح ملک اسلم بھٹہ نے مہک ملک کی کار حادثے میں زخمی ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انکی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔