• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وست ممالک کا اعتماد بحال ہو رہا ہے،ڈاکٹرامجد ،غلام مصطفیٰ ملک

لاہور (جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ نے معیشت کی بحالی کے لیے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے اور بلدیاتی اداروں کی بحالی پر زور دیا اور کہا ہے کہ وزیراعظم، آرمی چیف کی ذاتی دلچسپی سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھ رہی اور دوست ممالک کا اعتماد بحال ہو رہا ہے ، ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد، مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک نے پریس کانفرنس میں کیا۔
لاہور سے مزید